آج کی دنیا- ڈاکٹر تحسین فراقی

آج کی دنیا – ڈاکٹر تحسین فراقی ہمارے ملّی اور آفاقی شاعر اقبال کو ذاتِ حق نے جس غیر معمولی بصیرت سے نوازا تھا، اس کی مثال عالمی ادب میں بھی خال خال ملتی ہے۔ سیراب تو وہ مشرق اور مغرب دونوں کے علمی اور عرفانی سرچشموں سے ہوئے، مگر وہ مغرب کی علمی فضیلت …

آج کی دنیا- ڈاکٹر تحسین فراقی Read More »

نغمہ ٔ محمدیؐ

گو ئٹے کی نظم ’ نغمہ ٔ محمدیؐ ‘ کے تین تراجم مضمون نگار: خان حسنین عاقب ٭ جان وولف گانگ گوئٹے GOETHE, JOHANN WOLFGANG عیسوی سنہ 1749 میں جر منی کے شہر فرینکفرٹ میں پیدا ہوا اس نے اہل ِ علم کے خاندان میں آنکھیں کھو لیں وہ یوں کہ اس کا باپ پیشے …

نغمہ ٔ محمدیؐ Read More »

حاجی جمال محمد

حاجی جمال محمد جنوبی ہند کے عظیم سپوت اور معمارِ قوم، جنہوں نے علامہ سیدسلیمان ندوی، علامہ پکتھال، اور علامہ اقبال کے خطبات دنیا کو عطاکیے http://www.bhatkallys.com/ur/author/muniri/ تحریر: ڈاکٹر عبد الحق کرنولی (افضل العلماء) عظیم مؤرخ علامہ عبدالحئی حسنی ؒ نے اپنی کتاب ’’یادِ ایام۔ تاریخ گجرات‘‘ میں مہائم ممبئی میں مدفون، برصغیر میں شاہ …

حاجی جمال محمد Read More »

علامہ اقبال کے اساتذہ

علامہ اقبال کے اساتذہ ۱- ابو عبداللہ غلام حسن علامہ اقبال کے سب سے پہلے استاد ابو عبداللہ غلام حسن تھے، جن سے علامہ اقبال تقریبا ایک سال قرآن کی تعلیم حاصل کرنے مسجد جایا کرتے تھے ۲- مولوی میر حسن علامہ اقبال نے اپنی والدہ محترمہ کے بعد ابتدائی تعلیم ان ہی کی زیر …

علامہ اقبال کے اساتذہ Read More »

کیا اقبال کے والد نے کبھی بینک میں نوکری کی؟ ڈاکٹر صفدر کے کالم سے غلط فہمی پیدا ہوئی.

علامہ اقبال کے والد کی ملازمت کے بارے میں ایک غلط فہمی کے حوالے سے ڈاکٹر رمضان طاہر کی ایک خوبصورت تحقیقی تحریر : علامہ اقبالؒ کے والد گرامی شیخ نور محمد کے متعلق ایک من گھڑت قصہ مشہور کیا گیا ہے کہ علامہ کی ولادت سے قبل علامہ اقبالؒ کے والد نے بینک کی …

کیا اقبال کے والد نے کبھی بینک میں نوکری کی؟ ڈاکٹر صفدر کے کالم سے غلط فہمی پیدا ہوئی. Read More »

ابلیس کی مجلس شوری از ڈاکٹر فرمان فتح پوری

ڈاکٹر فرمان فتح پوری اقبال کی طویل نظمیں توضیح و تنقیدی مطالعہ ٭تعارف اور پس منظر: ابلیس کی مجلس شوریٰ ،آخری طویل نظم ہے جو علامّہ اقبال نے وفات سے دو بر س پہلے ۱۹۳۶ء میں لکھی۔ ۱۸۹۴ء سے‘ جب اقبال نے شعر گوئی کا آغاز کیا‘ان کے افکار و خیالات مسلسل ارتقا پذیر ہوتے …

ابلیس کی مجلس شوری از ڈاکٹر فرمان فتح پوری Read More »

ابلیس کی مجلس شوری از عماد عاشق

نظم کا تعارف ابلیس کی مجلس شوری، علامہ اقبال کی شہرہ آفاق نظم ہے جو ان کی آخری کتاب ”ارمغان حجاز ” کے حصہ اردو کی پہلی نظم ہے۔ بقول پروفیسر یوسف سلیم چشتی صاحب، یہ نظم علامہ مرحوم کے تیس سالہ پیغام کا لبِ لباب ہے، کہ انہوں نے اس نظم میں اسلام کے …

ابلیس کی مجلس شوری از عماد عاشق Read More »

آرام قلندر کو تہہ خاک نہیں ہے (تحریر : ثاقب الرحمن)

مرقد کا شبستاں بھی اسے راس نہ آیا آرام قلندر کو تہہ خاک نہیں ہے سن انیس سو اڑتیس کے اواخر میں اک مرد درویش رات کے دوسرے پہر گنگنا رہے تھے سرود رفتہ باز آید کہ نہ آید نسیم از حجاز آید کہ نہ آید (خدا جانے کہ وہ پہلے والا دور آئے گا …

آرام قلندر کو تہہ خاک نہیں ہے (تحریر : ثاقب الرحمن) Read More »

اقبالؒ کا فلسطین از حامد میر

اسلام آباد کے جناح ایونیو پر ہزاروں مرد و خواتین ’’فلسطین کو آزاد کرو‘‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔ ایک خاتون نے گود میں چند ماہ کا بچہ اٹھا رکھا تھا اور دوسرے ہاتھ میں فلسطین کا پرچم تھام رکھا تھا۔ بچہ اپنی ماں کے ہاتھ میں تھامے ہوئے پرچم کو دیکھ کر مسکرا رہا …

اقبالؒ کا فلسطین از حامد میر Read More »

خودی کیا ہے؟

محمد اقبال کا پیغام یا فلسفہ حیات کیا ہے اگر چاہیں تو اس کے جواب میں صرف ایک لفظ ”خودی“ کہہ سکتے ہیں اس لیے کہ یہی ان کی فکر و نظر کے جملہ مباحث کا محور ہے اور انہوں نے اپنے پیغام یا فلسفہ حیات کو اسی نام سے موسوم کیا ہے۔ اس محور …

خودی کیا ہے؟ Read More »

Shopping Cart
Scroll to Top