زبور عجم سے تین خوبصورت فارسی اشعار

علامہ اقبال کے زبور عجم سے تین خوبصورت اشعار پیش خدمت ہیں۔ چناں خود را نگہ داری کہ با ایں بے نیازی ہا، شہادت بر وجودِ خود زخونِ دوستاں خواہی، مقام بندگی دیگر، مقامِ عاشقی دیگر، زنوری سجدہ می خواہی زخاکی بیش ازاں خواہی۔ مسے خامے کہ دارم زمحبت کیمیا سازم، کہ فردا چوں رسم …

زبور عجم سے تین خوبصورت فارسی اشعار Read More »