صہبا لکھنوی

– شاعر اور ادیب. آپ کا اصل نام سید شرافت علی تھا. آپ نے جہاں مختلف موضوعات پر تصانیف تحریر کیں وہیں اقبالیاتی ادب میں شہرہ آفاق کتاب ‘اقبال اور بھوپال’ آپ ہی کی تصنیف ہے. اس کتاب میں آپ نے محققانہ انداز میں علامہ محمد اقبال کی بھوپال سے جڑی یادیں اور اقبالیاتی ادب …

صہبا لکھنوی Read More »

سید قاسم محمود

۔ ادیب‘ مصنف‘ مترجم اور ناشر ۔ آپ کے بڑے کارناموں میں انسائیکلوپیڈیا پاکستانیکا اور اسلامی انسائیکلوپیڈیا کی ترتیب و اشاعت ہے۔ وفات سے قبل انسائیکلوپیڈیا قرآنیات پر کام جاری تھا‘ جو تکمیل نہ پا سکا۔ سید صاحب تحریکِ آزادی کے سپاہیوں کی صف میں بھی شامل رہے۔ آپ مینارِ پاکستان پر نصب تختیوں کے …

سید قاسم محمود Read More »

اولیور گولڈ سمتھ

۔ انگریز نسل کا آئرش مصنف اور شاعر۔ جو اپنے ناول ’ویکفیلڈ کے پادری‘ اور اپنی شہرۂ آفاق نظم ’ویراں گاؤں (Deserted Village)‘ سے پہچانا جاتا ہے۔ علامہ محمد اقبال اس کی نظم پر تنقید کرتے ہوئے تحریر کرتے ہیں کہ ’’کسی نظم کی مقبولیت اس بات پر منحصر نہیں کہ اس میں منطقی سچائی …

اولیور گولڈ سمتھ Read More »

ملک برکت علی

۔ وکالت شروع کرنے کے بعد بہت جلد ملک برکت علی علامہ اقبال کے گہرے دوست بن گئے۔ 1936ء کے اواخر میں جب اقبال پنجاب مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے تو ملک برکت علی اور خلیفہ شجاع الدین ان کے ساتھ نائب صدر منتخب کیے گئے۔ تقسیم ہند سے قبل کانگریسی اخبار طنزاً ملک …

ملک برکت علی Read More »

ڈاکٹر اسرار احمد

۔ معروف مذہبی عالم۔ آپ کو علامہ محمد اقبال کے کلام سے بہت شغف تھا۔ آپ اپنی تقاریر میں جہاں مذہبی افکار کی بات کرتے تھے وہاں آپ کلامِ اقبال سے مثالیں بھی پیش کیا کرتے تھے۔ اقبالیات کے موضوع پر آپ نے کئی کانفرنسوں اور سیمیناروں میں شرکت کی۔ اقبالیاتی ادب پر آپ نے …

ڈاکٹر اسرار احمد Read More »

میتھیو آرنلڈ

۔ انگریز شاعر‘ ماہرِ تعلیم اور ثقافتی نقاد ۔ اس نے شاعری‘ تنقید اور تعلیم کے میدانوں میں نئی راہیں متعین کیں۔ میتھیو آکسفورڈ سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد پہلے انسپکٹر آف سکولز اور پھر 1857ء سے 1867ء تک آکسفورڈ یونیورسٹی میں انگریزی ادب کا پروفیسر رہا۔ انگریزی ادب سے شناسائی کے سبب علامہ …

میتھیو آرنلڈ Read More »

فرٹز ہومل

۔ علامہ محمد اقبال کے اساتذہ میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔ لائپزگ میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد میونخ کے کتب خانہ میں کام کیا۔ 1885ء میں جرمن یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر تعینات ہوئے۔ 1892ء میں پروفیسر ہوئے اور 1925ء کو ریٹائر ہوگئے۔ ہومل کو علوم شرقیہ میں گہری دلچسپی تھی۔ مصری زبان اور …

فرٹز ہومل Read More »

ولیم شیکسپیئر

۔ شاعر اور انگریزی ادب کا سب سے بڑا ڈرامہ نگار۔ علامہ اقبال شیکسپیئر کی عظمت کے معترف تھے۔ شیکسپیئر نے اپنے ڈراموں میں انسانی فطرت اور زندگی کی حقیقت کی نہایت مؤثر اور بلیغ عکاسی کی ہے۔ اقبال نے اپنی انگریزی بیاض میں اسے ’انفس‘ کا شاعر قرار دیا ہے۔ بانگِ درا میں ’’شیکسپیئر‘‘ …

ولیم شیکسپیئر Read More »

Shopping Cart
Scroll to Top