پروفیسر ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی

پروفیسر ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی پاکستان کے نامور ماہرِ اقبالیات، محقق اور سفرنامہ نگار ہیں۔ وہ اورینٹل کالج لاہور اور جامعہ پنجاب کے شعبہ اقبالیات میں پروفیسر رہ چکے ہیں۔ حالات زندگی ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی 9 فروری 1940ء کو مصریال، ضلع چکوال میں پیدا ہوئے۔ 1963ء میں نجی حیثیت میں بی اے کیا اور …

پروفیسر ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی Read More »