ایوان اقبال میں یکجہتئ فلسطین ریلی کا اہتمام

اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام آج مورخہ 25 مئی (منگل) کو فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی بربریت کے خلاف فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایوان اقبال میں یکجہتئ فلسطین ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ریلی کی قیادت جسٹس (ر) ناصرہ اقبال نے کی، ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان پروفیسر ڈاکٹر بصیرہ عنبرین، ایڈمنسٹریٹر ایوان اقبال …

ایوان اقبال میں یکجہتئ فلسطین ریلی کا اہتمام Read More »