گزشتہ سوموار 28 جون 2021ء کو سکول آف اقبالیات کے تعارفی سلسلے کے تحت کچھ اقبال شناس افراد کے ساتھ ہفتہ وار آن لائن میٹنگ کا اہتمام کیا گیا. میٹنگ میں جناب فواد کرامت ، تنویر خان، ہادی خان، عمران اللہ، سجاد علی ، اقبال اکیڈمی سکینڈینیویا کے ذمہ داران ڈاکٹر عارف محمود کسانہ، ڈاکٹر محمد شاہد اور سکول آف اقبالیات ٹیم کی طرف سے فاؤنڈر جناب عابد اقبال کھاری، ڈائریکٹر محترمہ ڈاکٹر ہما اور کوآرڈینیٹر محترمہ سیماب عارف نے شرکت کی. میٹنگ میں ڈاکٹر ہما نے معزز مہمانوں کو سکول آف اقبالیات کا تفصیلی تعارف کروایا. عابد اقبال صاحب نے سکول آف اقبالیات کی ویب سائٹ کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا اور آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے بات کی. مہمان شرکاء کی طرف سے نہایت مفید تجاویز بھی پیش کی گئیں جن پر عمل درآمد کی بھرپور کوشش کی جائے گی.

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Shopping Cart
Scroll to Top