سکول آف اقبالیات کے تعارفی سلسلے کے تحت کچھ اقبال شناس افراد کے ساتھ ہفتہ وار آن لائن میٹنگ کا اہتمام کیا گیا. میٹنگ میں جناب وفاص جعفری، ڈاکٹر محمد عابد علی، محترمہ امینہ مراد اور سکول آف اقبالیات ٹیم کی طرف سے فاؤنڈر جناب عابد اقبال کھاری، ڈائریکٹر محترمہ ڈاکٹر ہما اور کوآرڈینیٹر محترمہ سیماب عارف نے شرکت کی. میٹنگ میں ڈاکٹر ہما نے معزز مہمانوں کو سکول آف اقبالیات کا تفصیلی تعارف کروایا. عابد اقبال صاحب نے سکول آف اقبالیات کی ویب سائٹ کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا اور آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے بات کی. مہمان شرکاء کی طرف سے نہایت مفید تجاویز بoھی پیش کی گئیں جن پر عمل درآمد کی بھرپور کوشش کی جائے گی.

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Shopping Cart
Scroll to Top