سکول آف اقبالیات کی طرف سے اکیس اپریل 2021ء کو بسلسلہ یوم وفاتِ اقبال ایک آن لائن ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔
اس تقریب میں بطور سپیکر محترمہ ڈاکٹر ہما ، محترمہ شازیہ باجوہ ،محترم خرم یاسین ،محترم خرم الٰہی اور جناب عابد اقبال کھاری صاحب نے اقبال کی شخصیت ، زندگی اور شاعری کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر محمد اورنگزیب نے کلامِ اقبال ترنم سے پیش کیا۔
نقابت کے فرائض محترمہ مدیحہ حفیظ نے سر انجام دیے۔
تقریب کا مقصد علامہ محمد اقبال کو یاد کرنا اور ان کی شاعری سے ملنے والے فیض کے سلسلے کو لوگوں تک پہنچانا تھا۔

qba

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Shopping Cart
Scroll to Top